صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "انساں"، 58 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
’وجُودِ حضرتِ انساں نہ رُوح ہے نہ بدن،!570 570 519 54 ضرب کلیم
اُس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبُور کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں263 263 234 263 بانگ درا
انساں کی ہوَس نے جنھیں رکھّا تھا چھُپا کر648 648 598 138 ضرب کلیم
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
انساں میں وہ سخن ہے، غنچے میں وہ چٹک ہے111 111 85 84 بانگ درا
انساں ہے شمع جس کی، محفل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر740 740 678 260 ارمغان حجاز
پھر یہ انساں، آں سوئے افلاک ہے جس کی نظر261 261 232 261 بانگ درا
پہلوئے انساں میں اک ہنگامۂ خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
تا سرِ عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
تارے شررِ آہ ہیں انساں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
تارے، انساں، شجر، حجر سب145 145 119 124 بانگ درا
توڑ ڈالیں فطرتِ انساں نے زنجیریں تمام293 293 263 299 بانگ درا
تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے54 54 25 7 بانگ درا
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہے164 164 138 147 بانگ درا
جوہرِ انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
چشمِ انساں سے نہاں، پتّوں کے عُزلت خانے میں178 178 152 164 بانگ درا
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں163 163 137 146 بانگ درا
حادثاتِ غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال182 182 155 168 بانگ درا
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
داستاں ناکامیِ انساں کی ہے ازبر اسے175 175 149 161 بانگ درا
دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
راز ہے انساں کا دل، غم انکشافِ راز ہے182 182 156 168 بانگ درا
زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
زندگی انساں کی ہے مانندِ مرغِ خوش نوا177 177 151 162 بانگ درا
سر میں جُز ہمدردیِ انساں کوئی سودا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
سرگزشتِ نوعِ انساں ایک ساعت ان کی ہے261 261 232 261 بانگ درا
سُرمہ بن کر چشمِ انساں میں سما جاؤں گی مَیں267 267 237 267 بانگ درا
سَو بار ہوئی حضرتِ انساں کی قبا چاک541 541 491 23 ضرب کلیم
سُوئے خلوت گاہِ دل دامن کشِ انساں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
شرابِ رُوح پرور ہے محبت نوعِ انساں کی103 103 75 72 بانگ درا
شرر بن کے رہتی ہے انساں کے دل میں90 90 58 50 بانگ درا
شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
علمِ انساں اُس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
فکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہُوا55 55 26 9 بانگ درا
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
کہتا ہے جن کو انساں اپنی زباں میں ’تارے‘201 201 174 190 بانگ درا
کوئی اب تک نہ یہ سمجھا کہ انساں125 125 99 101 بانگ درا
کوئی نہیں غم گُسارِ انساں153 153 127 135 بانگ درا
کیا تلخ ہے روزگارِ انساں!153 153 127 135 بانگ درا
کیوں نہیں ہوتی سحَر حضرتِ انساں کی رات؟720 720 664 239 ارمغان حجاز
گِر کے رفعت سے ہجومِ نوعِ انساں بن گئی184 184 157 170 بانگ درا
گوشِ انساں سُن نہیں سکتا تری آوازِ پا85 85 53 44 بانگ درا
مجھے جنّت سے نکالا ہوا انساں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
مرقدِ انساں کی شب کا کیوں نہ ہو انجام صبح265 265 235 265 بانگ درا
مسکنِ آبائے انساں جب بنا دامن ترا53 53 23 5 بانگ درا
موت اک چُبھتا ہُوا کانٹا دلِ انساں میں ہے71 71 40 26 بانگ درا
نہیں تو حضرتِ انساں کی انتہا کیا ہے؟724 724 667 244 ارمغان حجاز
نوعِ انساں قوم ہو میری، وطن میرا جہاں81 81 49 38 بانگ درا
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو304 304 273 312 بانگ درا
ہے حضرتِ انساں کے لیے اس کا ثمر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
واں بھی انساں اپنی اصلیّت سے بیگانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
واں بھی انساں ہے قتیلِ ذوقِ استفہام کیا؟71 71 40 26 بانگ درا