صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اندیشۂ"، 12 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
امروز کی شورش میں اندیشۂ فردا دے242 242 213 238 بانگ درا
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
برتر از اندیشۂ سُود و زیاں ہے زندگی287 287 258 292 بانگ درا
تہی وحدت سے ہے اندیشۂ غرب409 407 374 117 بال جبریل
دل تو بیند و اندیشۂ تو می داند521 521 471 1 ضرب کلیم
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
عاقبت سوز بوَد سایۂ اندیشۂ تو235 235 206 229 بانگ درا
فِطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک399 395 361 100 بال جبریل
قافلے والے بھی ہیں، اندیشۂ رہزن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
نے گرمیِ افکار، نہ اندیشۂ بے باک727 727 669 248 ارمغان حجاز
کانپتا ہے دل ترا اندیشۂ طوفاں سے کیا219 219 192 212 بانگ درا