صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "امید"، 18 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آہ! اُمیّد محبت کی بر آئی نہ کبھی151 151 125 132 بانگ درا
اُمّید اُن کی میرا ٹُوٹا ہوا دِیا ہو79 79 47 36 بانگ درا
اُمیدِ حور نے سب کچھ سِکھا رکھا ہے واعظ کو127 127 101 104 بانگ درا
اُمید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے669 669 619 160 ضرب کلیم
اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
اُمّید نہ رکھ دولتِ دنیا سے وفا کی750 750 687 274 ارمغان حجاز
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!278 278 249 280 بانگ درا
خواب سے اُمّیدِ دہقاں کو جگا سکتا ہے یہ179 179 153 165 بانگ درا
خودی میں ڈُوب، زمانے سے نا اُمید نہ ہو675 675 627 167 ضرب کلیم
دُور سے دیدۂ امیّد کو ترساتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
رُوئے اُمید آنکھ سے مستور ہو گیا245 245 216 242 بانگ درا
سبزۂ مزرعِ نوخیز کی امّید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
ظُلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمّید کی215 215 188 208 بانگ درا
میں آپ کے گھر آؤں، یہ امّید نہ رکھنا60 60 30 13 بانگ درا
نغمۂ اُمّید تیری بربطِ دل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے350 351 303 16 بال جبریل
وہ نگاہیں نا اُمیدِ نُورِ ایمن ہوگئیں215 215 188 207 بانگ درا
یاس و اُمیّد کا نظّارہ جو دِکھلاتی ہو113 113 86 86 بانگ درا