صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ادراک"، 15 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اے کہ نظمِ دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
ترے نصیب فلاطُوں کی تیزیِ ادراک635 635 585 122 ضرب کلیم
تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے54 54 25 7 بانگ درا
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
خریدتے ہیں فقط اُن کا جوہرِ ادراک!651 651 601 141 ضرب کلیم
دُور ہو جاتی ہے ادراک کی خامی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
سَرِّ دیں ادراک میں آتا نہیں469 469 431 187 بال جبریل
سمجھے گا نہ تُو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک378 374 333 63 بال جبریل
عکس اُس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
غافل! تُو نِرا صاحبِ ادراک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
کسے خبر کہ جُنوں بھی ہے صاحبِ ادراک398 394 359 97 بال جبریل
کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک!726 726 669 247 ارمغان حجاز
ہے پردہ شگاف اُس کا اِدراک632 632 582 119 ضرب کلیم
وہ خاک کہ ہے جس کا جُنوں صَیقلِ ادراک399 395 361 100 بال جبریل
وہ مے کہ جس سے روشن ہو ادراک625 625 575 111 ضرب کلیم