صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آبرو"، 28 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آبرو باقی تری مِلّت کی جمعیّت سے تھی217 217 190 210 بانگ درا
آبُرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
آبِ روانِ کبیر! * تیرے کنارے کوئی424 427 392 136 بال جبریل
آہ اے سِسلی! سمندرکی ہے تجھ سے آبرو159 159 133 141 بانگ درا
اور جو بے آبُرو تھے، اُن کی خود داری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اے آبِ رود گنگا! وہ دن ہیں یاد تجھ کو؟109 109 83 82 بانگ درا
اے وائے آبُروئے کلیسا کا آئِنہ657 657 607 147 ضرب کلیم
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے199 199 171 187 بانگ درا
تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے381 377 337 68 بال جبریل
تمنّا آبرو کی ہو اگر گلزارِ ہستی میں278 278 250 281 بانگ درا
جھلکتی ہے تری اُمّت کی آبرو اس میں225 225 197 219 بانگ درا
حُسنِ روز افزوں سے تیرے آبرو ملّت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
رہے گی کیا آبرُو ہماری جو تُو یہاں بے قرار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
سرِ کنارۂ آبِ رواں کھڑا ہوں میں121 121 94 96 بانگ درا
فاطمہ! تُو آبرُوئے اُمّتِ مرحوم ہے243 243 214 239 بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
مَوج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق!440 442 406 156 بال جبریل
میں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرو345 347 299 8 بال جبریل
نازک بہت ہے آئنۂ آبرُوئے مرد250 250 222 248 بانگ درا
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!500 499 461 223 بال جبریل
چشمِ یزداں میں فرشتوں کی رہی کیا آبرو!474 474 436 193 بال جبریل
چمن میں آہ! کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
کِشتِ وجود کے لیے آبِ رواں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
کہ عقدہ خاطرِ گرداب کا آبِ رواں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
کی ترک تگ‌ودو قطرے نے تو آبروئے گوہر بھی مِلی309 309 278 316 بانگ درا
گُہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا162 162 136 145 بانگ درا
ہاں، تملُّق پیشگی دیکھ آبُرو والوں کی تُو209 209 182 200 بانگ درا
ہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو!85 85 53 43 بانگ درا