صفحہ اوّل

رُباعیات
رہ و رسمِ حرم نا محرمانہ
کلیسا کی ادا سوداگرانہ
تبرّک ہے مرا پیراہنِ چاک
نہیں اہلِ جُنوں کا یہ زمانہ