![]() |
| ٭ | |
| شام کی سرحد سے رُخصت ہے وہ رندِ لم یزل رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق | |
| یہ اگر سچ ہے تو ہے کس درجہ عبرت کا مقام رنگ اک پَل میں بدل جاتا ہے یہ نیلی رِواق | |
| حضرتِ کرزن کو اب فکرِ مداوا ہے ضرور حُکم برداری کے معدے میں ہے دردِ لایُطاق | |
| وفد ہندُستاں سے کرتے ہیں سر آغا خاں طلب کیا یہ چُورن ہے پئے ہضمِ فلسطین و عراق؟ | |