صفحہ اوّل
فہرست میں واپسی
٭
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دَور کہ اولاد کے عوَض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی